11 نومبر 2012 - 20:30

شام میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دھشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں جو اس ملک کے ادلب صوبے میں ہوا،61دھشتگرد ہلاک ہوئے۔

ابنا: فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ادلب صوبے میں دھشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 23دھشتگرد جسرالشغور اور 38دھشتگرد اس صوبے کے مختلف علاقوں میں ہلاک ہوئے ہلاک شدگان میں دھشتگرد گروہ فری آرمی کا کمانڈر عمارالواوی بھی شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110